پیوٹن کی جوابی کارروائی،بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر اور ججوں کیخلاف مقدمہ درج

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پیوٹن کی جوابی کارروائی ،بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر اور ججوں کیخلاف مقدمہ درج

پیوٹن نے اقدام بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے اپنے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کے جواب میں کیا ۔

روسی تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی پراسیکیوٹر نے ججز کے خلاف مقدمہ درج کرایا، آئی سی سی پراسیکیوٹر کے اقدامات روسی قانون کے تحت جرائم کے زمرے میں آتے ہیں، صدر پیوٹن پر الزامات کی کوئی بنیاد نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جنگی جرائم کا الزام ،روسی صدر کے وارنٹ گرفتار جاری

روسی تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ 1973 کے اقوام متحدہ کے کنونشن کے تحت سربراہان مملکت کو مکمل استثنیٰ حاصل ہے۔واضح رہے کہ روسی صدر کے خلاف آئی سی سی میں بچوں سمیت غیر قانونی طور پر لوگوں کو یوکرین سے روس منتقل کرنے کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com