مختلف ممالک میں اسرائیل اور فلسطین کے حق میں ریلیاں

نیویارک پولیس نے ریلی کے دوران رکاوٹیں لگا کر مظاہرین کو ایک دوسرے سے دور رکھا جب کہ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں بھی اسرائیل اور فلسطین کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں۔دوسری جانب اسپین کے شہر میڈرڈ میں اسرائیلی حملوں کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یونان کے شہر ایتھنز میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جہاں مظاہرین نے آزاد فلسطین کے نعرے لگائے۔

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالی گئی اور بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر لوگ جمع ہو کر صہیونی ریاست کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔اس کے علاوہ اسرائیل کی حمایت میں فرانس میں ایفل ٹاور اور لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کو اسرائیلی پرچم کے رنگوں میں رنگ دیا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca