اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) وفاقی وزیر داخلہ رنا ثناء اللہ نے کہا کہ ٹیرئین چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بیٹی ہے جس کے متعدد ثبوت موجود ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان نے خود کبھی اس کی تردید نہیں کی ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کاغذات نامزدگی میں مبینہ طور پر بیٹی ٹیر ئین ظاہر نہ کرنے پر عمران خان سے جواب طلب کر کر رکھا ۔
عمران خان کی مبینہ بیٹی سے متعلق درخواست کی سماعت کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے تحریری حکم نامے میں عدالت نے قرار دیا کہ درخواست گزار کے مطابق
عمران خان نے بچوں کی تفصیل میں دو کا ذکر کیا، ایک کی معلومات چھپائی
یہ بھی پڑھیں،کیا ٹیرئین واقعی عمران خان کی بیٹی ہے ؟
دراصل عمران خان کے 3 بچے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرواتے وقت غلط معلومات دی گئیں۔
مزید پڑھیں
پی ڈی ایم عمران خان سے مذاکرات کیلئے تیار