پیسے نہیں تھے اس لئے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا ،رانی مکھر جی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا کہ ان کے خاندان کے مالی حالات ٹھیک نہیں تھے جس کی وجہ سے انہوں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا۔

بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں اداکاری کا شوق نہیں تھا لیکن والدین کے ناساز مالی حالات کے باعث انہیں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنا پڑا۔
انہوں نے کہا کہ میرے والدین بچوں کو وہ سہولیات نہیں دے پا رہے تھے جو وہ چاہتے تھے اور شاید یہی وجہ تھی کہ میری والدہ نے بھی مجھے اداکاری کی دنیا میں آنے کا مشورہ دیا اور دباؤ ڈالا۔
راجی مکھرجی نے کہا کہ مجھے اپنے خاندان کے مالی حالات بہتر کرنے کے لیے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنا پڑا۔
انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں آنے کے بعد میرے گھر والوں نے میرا بھرپور ساتھ دیا اور شادی کے بعد میرے شوہر نے بھی میرا ساتھ دیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com