بجلی کی پیداوارمیں کمی،سردیوں میں بھی لوڈشیڈنگ شروع

.ذرائع کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو روزانہ 6 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے.
بجلی کی کمی 4000 میگاواٹ ہے، دریاؤں میں پانی کی کمی اور ناقص صفائی کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں 90 فیصد کمی آئی ہے
ذرائع کے مطابق تربیلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار صرف 500 میگاواٹ رہ گئی ہے، بجلی کی کل پیداوار 9000 میگاواٹ ہے جبکہ طلب 13500 میگاواٹ ہے.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com