کھانا دینے سے انکار ، شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بھارت میں ظلم کو ئی نئی بات نہیں  معمولی باتوں

پر قتل و غارت عام بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں شوہر نے کھانا دینے سے

انکار پر بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

38 سالہ ملزم یوگیندر شریواس ایک کلینک میں کمپاؤنڈر تھا جو کام سے واپس آیا اور 32 سالہ منجیتا

سے کھانا مانگا جس پر اس نے انکار کردیا اور دونوں میں جھگڑا ہوگیا۔ لڑائی کے دوران یوگیندر نے اپنی

بیوی پر کلہاڑی سے وار کیا جس کے بعد وہ چیخنے لگی، چیخیں سن کر ان کے بچے 8 سالہ بیٹا اور

10 سالہ بیٹی وہاں پہنچے اور ماں کو خون میں لت پت دیکھا۔ یہ دیکھ کر بچوں نے فوراً پڑوسیوں کو اطلاع

دی، جس کے بعد یوگیندر نے خود پولیس کو اطلاع دی اور اپنے جرم کا اعتراف کیا، جس کے بعد اسے گرفتار

کر لیا گیا ، پولیس نے بتایا کہ معلوم ہوا ہے کہ جوڑے میں اکثر معمولی باتوں پر جھگڑا رہتا تھا تاہم اس قسم کی

لڑائی پہلی بار ہوئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca