سعودی عرب اور روس کے تعلقات سب کیلئے فائدہ مند ہیں،سعودی عرب

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکا کے ساتھ تعلقات میں قومی مفادات کو مدنظر رکھتے ہیں، ریاض کے واشنگٹن کے ساتھ کچھ معاملات پر اختلافات ہیں جو ڈھکے چھپے نہیں۔

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ سعودی عرب کے اچھے تعلقات سب کے لیے فائدہ مند ہیں۔

ریاض میں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کے ممالک کے کردار کے بارے میں گفتگو کے سیشن میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ریاض عالمی تیل کی منڈیوں کے استحکام کے لیے سنجیدگی سے کام کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خطے میں سلامتی اور استحکام کے لیے امریکا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، خلیج تعاون کونسل یوکرائن کے بحران کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتی ہے۔

ایران کے ساتھ تعلقات پر سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے ساتھ تعلقات پر ہمارا موقف واضح ہے، ہم تہران کے ساتھ بات کر رہے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca