عظمی بخاری اور عثمان ڈار کی سوشل میڈیا پر تکرار

عظمی بخاری نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کو ویڈیو شیئر کرنے پر کرارا جواب دے دیا۔

عثمان ڈار نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر عظمی بخاری کی ہسپتال کی ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ برائے مہربانی ان کے لیے ایک لفظ کہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عظمی بخاری کافی بیمار نظر آ رہی ہیں اور خود چلنے کے قابل بھی نہیں ہیں، ایک خاتون نے انہیں پکڑ رکھا ہے اور بعد میں انہیں وہیل چیئر پر بٹھایا جا رہا ہے۔

عظمی بخاری نے ٹوئٹر پر اس ویڈیو پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عثمان ڈار کو جواب دیا۔

لیگی رہنما نے کہا ہے کہ ‘بیماریوں اور مصائب کا مذاق اڑانا آپ کی گندی سیاسی اور شاید خاندانی تربیت ہے’۔

انہوں نے لکھا کہ ‘ ڈسکہ الیکشن میں سیڑھیوں سے گری تھی، اس تصویر کی بجائے مجھے بتائیں کہ آپ لوگوں کی نظروں میں کب گرے ہم ڈسکہ میں سارے سیاسی دانت اور بازو توڑ کر الحمدللہ ہم واپس آگئے’۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا