کیمرے پر اور کیمرے کے پیچھے کام کرنیوالے،رپورٹنگ کے شوقین ہوجائیں تیار ۔۔۔۔۔
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) آپ رپورٹر ہیں،کیمرے پر یا کیمرے کے پیچھے یا پھر فیلڈ میں کام کرنا جانتے ہیں اور جاب کی تلاش میں ہیں تو ہو جائیں تیارکیونکہ ہالف پروڈکشن کو ضرورت ہے آپ جیسے ٹیلنٹیڈ لوگوں کی ہالف پروڈکشن کو اپنے ذیلی ادارے اردو ورلڈ کینیڈا ، ویب چینل کو پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں سے نمائندگان کی ضرورت ہے
وہ لوگ جو رپورٹنگ کے شعبے میں تجربہ رکھتے ہیں یاسوشل میڈیا کے کام تجربہ کار ہیںاور دلچسپی رکھتے ہیں وہ اپنے کام کا شو ریل ہمیں ای میل کریں
Uuduworldcanada@gmail.com پر
نوٹ ۔۔۔۔امیدواروں کا قومی بین الااقومی خصوصاکینیڈا اور پاکستان کی سیاست سے آگاہ ہونا ضروری ہے
کیمرے پر اور کیمرے کے پیچھے کام کرنے کا ہنر جانتے ہوں
امیدواروں کاDSLRکیمروں سے آگاہ ہونا لازمی ہے
امیدواروں کے پاس مواصلا ت کی مضبوط مہارت ہونی چاہیے
ہم آپ کو دیں گے برابر موقع بس ہوجائیں تیار اور بھیج دیں اپنا سی وی اوپر دئیے گئے ای میل پر