کرکٹر کیلئے آرام ضرروری ہے ، بیک اپ تیار رکھنا چاہیے ، شاہد آفریدی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بیک اپ تیار رکھنا اور کرکٹرز کو آرام دینا ضروری ہے۔

ایک انٹرویو میں سابق کپتان کا کہنا تھا کہ میں نے بابر کو ہرایا لیکن اس کا جذبہ بڑھایا، اسی لیے وہ میڈیا کانفرنس میں بہت پراعتماد نظر آئے لیے بیک اپ اور آرام کے ادوار کا ہونا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کپ جیت کر بھارت کو اس کے گھر میں تھپڑ مار کر واپس آئیں، شاہد آفریدی

انہوں نے کہا کہ یہ پلان سلیکشن کمیٹی اور کوچنگ اسٹاف کے لیے اہم ہوگا کہ آئندہ 8 ماہ میں کرکٹرز کی صلاحیتوں کو کس طرح استعمال کیا جائے۔سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کراچی میں تربیتی کیمپ میں شریک کرکٹرز بدھ کو سابق کپتان کے گھر گئے۔ اس دوران شاہد آفریدی نے سنوکر کھیلتے ہوئے بابر اعظم کو شکست دی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com