ایران کیخلاف جوابی کارروائی،اسرائیلی وزیر اعظم کا جوبائیڈن سے ٹیلی فونک رابطہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکی صدر جو بائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی۔وائٹ ہاؤس نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے 30 منٹ کی فون کال میں بات کی، جس میں ایران کے خلاف جوابی کارروائی کے اسرائیل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ایک ایسے وقت میں ہوئی جب اسرائیل، ایران اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کا کوئی امکان نہیں تاہم تنازع تیزی سے بڑھ رہا ہے۔واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ لبنان میں اسرائیلی فوج کی بڑھتی ہوئی کارروائی کے جواب میں گزشتہ ہفتے کے ایرانی میزائل حملے کے بعد اسرائیل کے جواب کا انتظار کر رہا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca