500 ملین ڈالرکے اثاثو ں کا مالک دنیا کا امیر ترین کتا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) دنیا کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے امیر ترین انسانوں کا تذکر ہ تو بہت سنا لیکن ایک کتا جس کے پاس کئی مہنگی گاڑیاں ، بنگلے اور نوکر ہیں یہ پہلی مرتبہ سننے کو ملا۔

جی ہاں جرمن شیفرڈ گنتھر فور بھی شاہانہ زندگی گزار رہا ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن شیفرڈ گنتھر فور کے اثاثوں کی مالیت تقریباً 500 ملین ڈالر (136,423,600,000 پاکستانی روپے) ہے

یہ بھی پڑھیں

پالتو مچھلی نے مالک کی رقم سے آن لائن خریداری کر ڈالی, دلچسپ واقعہ

Gunther with his mistress Carlotta Leibniz. Photo file

جرمن شیفرڈ گنتھر فور کئی مہنگی کاروں اور بنگلوں کا مالک ہے اور اس کی دیکھ بھال کے لیے کئی ملازمین بھی ہیں۔ وہ دنیا کے امیر ترین کتوں میں سے ایک ہے۔ اٹلی میں پایا جانے والا یہ جرمن شیفرڈ کتا پاپ سٹار میڈونا کے سابقہ ​​گھر میں رہتا ہے اور اس کی شہرت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ بہت جلد ‘گنتھر ملینز نامی دستاویزی فلم کا موضوع بنے گا ۔

مزی پڑھیں

صحرا میں گم ہونے والا تابکار کیپسول 6 روز بعد مل گیا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا