243
اردو ورلڈکینیڈا ( ویب نیوز ) کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا اور سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے فٹبالر بن گئے۔
یہ بھی پڑھیں
سعودی کلب کے لیے رونالڈو کی پہلی ہیٹ ٹرک
پرتگال کے سٹار فٹبالر نے یورو کوالیفائر میں "لیچٹنسٹائن” کے خلاف کیریئر کا 197 واں انٹرنیشنل میچ جیت کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے کویتی فارورڈ بدر المتاوا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یورو کوالیفائر میں، پرتگال نے رونالڈو کے دو گول کے ساتھ لنکاسٹر کے خلاف 4-0 سے کامیابی حاصل کی۔
مزید پڑھیں