رونالڈو نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پرتگال کے عظیم فٹ بال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو چیمپئنز لیگ کے آل ٹائم ٹاپ اسکورر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔رونالڈو کو جمعرات کو موناکو میں اگلے سیزن کی چیمپئنز لیگ کی قرعہ اندازی کی تقریب میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ واضح رہے کہ رونالڈو نے اسپورٹنگ لزبن، مانچسٹر یونائیٹڈ اور ریال میڈرڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے 18 سالہ چیمپئنز لیگ کیریئر میں 183 میچوں میں 140 گول کیے تھے۔کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی ٹیم کو 5 بار چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل بھی جیتا تھا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca