روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 6.350 بلین ڈالر سے تجاوز

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم جون 2023 کے آخر تک 6.350 بلین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔

جون 2023 کے آخر تک، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 6.350 بلین ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے، جب کہ RDA کے ذریعے پاکستان میں مجموعی طور پر 716 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔
اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2020 سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 316 ملین ڈالر، نیا پاکستانی اسلامک سرٹیفکیٹس میں 377 ملین ڈالر اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 78 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com