روس اور چین نے غزہ سے متعلق امریکی قراردادکو ویٹو کر دیا

چین، روس اور متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کی جانب سے غزہ پر پیش کی گئی قرارداد کی مخالفت کی جبکہ برازیل اور موزمبیق غیر حاضر رہے۔روس کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے مسودے کی چین، روس، امارات اور گیبون نے حمایت کی تھی جب کہ امریکا اور برطانیہ نے اس کی مخالفت کی تھی۔

اس موقع پر البانیہ، ایکواڈور، فرانس، گھانا، جاپان، مالٹا، موزمبیق اور سوئٹزرلینڈ غیر حاضر رہے۔ قرارداد پاس کرنے کے لیے کم از کم نو ارکان کی حمایت درکار ہوتی ہے۔امریکی قرارداد میں اسرائیل کے اپنے دفاع کے حق پر زور دیا گیا تھا، جب کہ روسی مسودے میں اسرائیلی فوج سے غزہ کے باشندوں کو شمال سے بے دخل کرنے کے مطالبے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com