22 سال سے قید روسی شہری رہائی کے دن جیل سے فرار

کامولجن کالونوف دوہرے قتل، چوری، اسلحہ، گولہ بارود، دھماکہ خیز مواد اور آلات رکھنے کے جرم میں 22 سال قید کی سزا کاٹ رہا تھا پنل کالونی کے عہدیداروں نے میڈیا کو بتایا کہ کمولجن اپنی رہائی کے دن صبح تقریباً 4 بجے کسی کو بتائے بغیر غائب ہوگیا اور اب خیال کیا جارہا ہے کہ وہ مفرور ہے۔ارکتسک کے علاقے کے زیما قصبے سے تعلق رکھنے والے کامولجون کو پہلے مجرمانہ برادری کو منظم کرنے کا مجرم قرار دیا گیا تھا اور اسے 1997 میں جیل سے رہا کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

دلچسپ آفر،ہاتھ پر ٹیٹو کے بدلے ایک سال کیلئے آسٹریا میں مفت سفر کریں

اس کے بعد اسے 2001 میں مختلف جرائم میں دوبارہ 22 سال قید کی سزا سنائی گئی۔واضح رہے کہ تین روز تک کالونی میں قیدیوں کی عدم موجودگی کو جیل سے فرار نہیں سمجھا جاتا بلکہ مفرور سمجھا جاتا ہے۔ اگر وہ 3 دن کے اندر واپس نہیں آتا تو قیدی کو 4 سال تک قید ہو سکتی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com