120
تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی 25 روز بعد گھر پہنچ گئے، صداقت علی عباسی تھانہ آر اے بازار میں درج 9 مئی کے واقعات کے مقدمے میں نامزد ہیں۔
گزشتہ روز راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے صداقت علی عباسی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرتے ہوئے فریقین کو 10 اکتوبر کو طلب کر لیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں
صداقت عباسی کی پی ٹی آئی چھوڑنے کی بازگشت۔۔ضمانت قبل از گرفتار ی بھی منظور