تحفے میں ملے گھڑی کی فروخت،سابق برازیلین صد ر کو گرفتار کئے جانے کا امکان

 

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو سعودی عرب کی جانب سے تحفہ میں ملنے والی گھڑی فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق 2021 میں سعودی حکومت نے برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو قیمتی گھڑی اور زیورات دیے۔ تحفے کے طور پر موصول ہونے والی قیمتی گھڑی بولسونارو کے قریبی ساتھی نے ایک امریکی مال میں فروخت کی تھی، جسے برازیل کے سابق صدر نے 68000 ڈالر میں وصول کیا تھا۔
اطلاعات کے مطابق 68 سالہ بولسونارو پر دھاندلی اور انتخابی ہیرا پھیری کے الزامات عائد کیے گئے ہیں اور ان کے متعدد ساتھی جیل میں ہیں۔ برازیل کے سابق صدر الیکشن ہار گئے اور ان پر 7 سال تک کسی بھی اہم عہدے پر رہنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سعودی عرب سے تحفے میں ملے قیمتی گھڑی فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیے جانے کا امکان ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com