212
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرن جوہر نے بجرنگی بھائی جان کو اپنی نئی فلم میں کاسٹ کرنے کے حوالے سے کھل کر بات کی ہے۔
کرن جوہر نے اپنی ہٹ فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کی سلور جوبلی اسکریننگ میں شرکت کی، جس میں شاہ رخ خان اور رانی مکھرجی نے اداکاری کی۔
انٹرویو کے دوران جب ہدایت کار سے پوچھا گیا تو کرن نے جواب دیا کہ وہ بھائی جان کے ساتھ فلم کرنے جا رہے ہیں، میرے دل میں سلمان اور ان کی پوری فیملی کا بہت احترام ہے۔