سنجرانی کا عمران خان کو پارلیمنٹ میں واپس آنے کا مشورہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارلیمنٹ میں واپس آنے کا مشورہ دیا ہے۔

پی ٹی آئی کا چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے استعفے کا مطالبہ

چیئرمین سینٹ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنےآیا ہے جب اپوزیشن جماعت وفاقی حکومت کو قبل از وقت انتخابات پر مجبور کرنے کیلئے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنا چاہتی ہے

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ وہ خود پارلیمنٹ کے نگہبان ہیں، چاہتے ہیں کہ یہ لوگ ایوان میں ہوں۔
سنجرانی نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی تقرری کا بھی خیر مقدم کیا۔
انہوں نے کہا کہ سب کو اداروں کا ساتھ دینا چاہیے۔

 

انہوں نے کہا کہ میں اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا کہ اسمبلیاں ٹوٹیں گی یا نہیں، انہوں نے کہا کہ ملکی حالات کو دیکھتے ہوئے سب کو مل بیٹھنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم سے ملکی بہتری کیلئے جو بھی ہوسکا کریں گے

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com