226
ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ کھانے اور کپڑوں کا انتخاب ان کے ذاتی فیصلے ہیں اور انہیں کسی سے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں ہے.
سارہ علی خان نے کہا کہ وہ ایک سیکولر ملک کے ایک سیکولر گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں اور غیر ضروری معاملات پر رائے دینے سے خاموش رہتی ہیں.
انہوں نے کہا کہ اگر ا نہیںکچھ غلط لگتا ہے تو وہ اس کے خلاف آواز اٹھانا ضروری سمجھتی ہیں