سعودی عرب،22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) 13 ہزار سے زائد افراد اقامہ قوانین، ساڑھے 5 ہزار سرحدی قوانین اور 3300 سے زائد لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے۔سعودی وزارت داخلہ،سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے پر 1421 افراد کو گرفتار کیا گیا جب کہ 53 افراد کو غیر قانونی طور پر ملک چھوڑنے کی کوشش کرنے پر گرفتار کیا گیا اور 18 افراد کو غیر قانونی تارکین وطن کو سہولیات فراہم کرنے پر گرفتار کیا گیا۔

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو کسی بھی قسم کی سہولت فراہم کرنا سنگین جرم ہے جب کہ سعودی عرب میں مجموعی طور پر 21 ہزار 971 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔