سعودی عرب نے حج 2024 کے لیے فلائٹ شیڈول جاری کر دیا

سعودی ایوی ایشن جی اے سی اے کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق قبل از حج پروازیں 9 مئی 2024 سے شروع ہوں گی، قبل از حج پروازوں کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ 10 جون تک جاری رہے گا۔

جی اے سی اے کے مطابق سعودی عرب سے عازمین کی واپسی 20 جون سے ہوگی جبکہ آخری حج پرواز 21 جولائی 2024 کو روانہ ہوگی۔

سعودی ایوی ایشن کا مزید کہنا تھا کہ ایئر لائنز کی جانب سے حج سے قبل اور بعد از حج پروازوں سے متعلق درخواستیں پی آئی اے سمیت دیگر ممالک میں یکم جنوری 2024 تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com