سعودی عرب فلسطینیوں کو دھوکہ دے رہا ہے،ایرانی صدر کا الزام

ان کا مزید کہنا تھا کہ علاقائی ممالک اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات فلسطینی عوام اور فلسطینیوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہوں گے۔دوسری جانب امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ایران سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہا ہے۔اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کے حوالے سے سعودی ولی عہد نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی جانب پیش رفت ہو رہی ہے، ہم ہر گزرتے دن کے ساتھ قریب تر ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کیے تو ہم بھی کرینگے ،سعودی ولی عہد

مسئلہ فلسطین کے تناظر میں امریکی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کی معطلی کی تردید کرتے ہوئے شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین ہمارے لیے بہت اہم ہے، ہم سب سے پہلے اس مسئلے کو حل کرنا چاہتے ہیں، اس لیے ہمیں دیکھنا ہوگا کہ یہ کیسے ہوتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ ہم ایسے مقام پر پہنچ جائیں گے جس سے فلسطینیوں کی زندگی کی مشکلات میں کمی آئے گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com