سعودی عرب کا پاکستان میں 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا۔

وزیر مملکت مصدق ملک نے سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے ارادے کی تصدیق کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ زراعت، آئی ٹی اور توانائی کے تینوں شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا تھا کہ دوست ملک سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کرائے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔