سعودی عرب ،لاکھوں روپے کی نشہ آوور گولیاں برآمد

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) مشنریوں کی اسمگلنگ کے خلاف سعودی سرحدی فورسز

کا آپریشن  29 لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں قبضے میں لے لیں۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی فورسز کی جانب سے منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ماضی میں بھی

متعدد آپریشن کیے گئے ہیں جن میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرنے کے بعد ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے۔

حالیہ آپریشن حدیدہ اور روبالکھلی سرحدی کراسنگ پر کیا گیا، جہاں اسمگلر سے 2.92 ملین کیپٹاگون (نشہ آور ادویات) کی

یہ خبر بھی پڑھیں

سعودی عرب میں سیکیورٹی ایجنسی کے سابق سربراہ کو 25 سال قید

گولیاں برآمد ہوئیں، جو اس نے بجلی کے تاروں میں چھپائی تھیں۔حدیدہ بارڈر کراسنگ پر کی گئی دوسری کارروائی میں

اسمگلر کے قبضے سے 24 ہزار 400 نشہ آور گولیاں برآمد ہوئیں جو کہ ملزم نے ٹرک کے ڈرائیو شافٹ میں چھپائی تھیں۔

گزشتہ سال سعودی کسٹمز نے 11.9 ملین نشہ آور گولیاں ضبط کی تھیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca