171
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سعودی سرمایہ کار دنیا کے مشہور فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کی دوڑ میں شامل ۔
سعودی عرب کے متعدد سرمایہ کاروں نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک اور سر جم ریٹکلف کے علاوہ مشہور امریکی سرمایہ کار فیملی دی گلیزر نے بھی پریمیئر لیگ کے بڑے نام کی خریداری کے لیے اپنی پیشکش کو آگے بڑھایا ہے۔
برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق ۔ اس سے قبل 2022 میں بھی سعودی شخصیات نے چیلسی کو خریدنے میں اپنی دلچسپی ظاہر کی تھی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی سرمایہ کاروں نے 6 ارب ڈالر مالیت کا فٹبال کلب خریدنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔