عمرہ کیلئے آنیوالی خواتین کس طرح کا لبا س پہنیں ؟سعودی وزارت حج کا 3 ضابطوں کا اعلان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے خواتین کے لیے عمرہ کے مناسب لباس کے حوالے سے تین اصول وضع کیے ہیں۔

وزارت حج و عمرہ نے سوشل میڈیا سائٹ X پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ‘خواتین عمرے کے لیے بغیر آراستہ کپڑوں کا انتخاب کریں۔وزارت حج و عمرہ کے مطابق لباس ڈھیلا ہونا چاہیے اور جسم کا کوئی حصہ ظاہر نہ ہو۔

وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ خواتین عمرہ کے لیے مسجد الحرام آتے ہوئے کوئی بھی ایسا لباس پہن سکتی ہیں جو تین شرائط کو پورا کرتا ہو۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا