سعودی خواتین کی پہلی بار فوجی پریڈ میں شرکت

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سعودی عرب میں پہلی بار خواتین نے فدا ملٹری پریڈ میں شرکت کی جس میں 2 ہزار سے زائد مرد و خواتین شامل تھے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے 16 سیکیورٹی محکموں کے ارکان نے پریڈ میں شرکت کی۔ مسلح پریڈ میں پہلی بار آرکسٹرا بھی متعارف کرایا گیا ہے۔

اس موقع پر شرکاء نے عسکری نظم و ضبط اور کوآرڈینیشن میں انفرادی مہارتوں کا مظاہرہ کیا جبکہ ایک فوجی میوزیکل پرفارمنس بھی منعقد کی گئی جس میں سعودی مملکت کے قیام، سلامتی اور حفاظت کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔وزارت ثقافت نے "فاؤنڈیشن مارچ” کی سرگرمی کا اہتمام کیا، جو دارالحکومت ریاض میں شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز اول روڈ پر منعقد ہوئی، جس میں وزارت داخلہ کی جانب سے فوجی پریڈ اور دیگر مشہور فنکاروں کی پرفارمنس شامل تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا