اسٹیٹ بینک نے شرح سود 15 فیصد کر دی

 

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 15 فیصد کر دیاسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں 1.25 بیسس پوائنٹس اضافے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد پاکستان میں شرح سود 15 فیصد ہو گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے قائم مقام گورنر مرتضیٰ سیدکا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال معاشی ترقی کی شرح 3 سے 4 فیصد رہے گی اور مہنگائی کی شرح 18 سے 20 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ عام آدمی کو ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی۔ کورونا وبا، سپلائی کے خدشات بھی مہنگائی میں اضافے کی وجہ ہیں۔ مہنگائی سب کے لیے ایک چیلنج بنی ہوئی ہے۔

مرتضیٰ سید نے کہا کہ مہنگائی ایک سال تک رہے گی، معاشی ترقی 3 سے 4 فیصد رہے گی، 3 سے 4 فیصد شرح نمو اچھی شرح نمو ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca