موسمی اثرا ت،پاکستان میں ملیریا سےاموات میں اضافہ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ پاکستان اور ملاوی میں شدید موسمی اثرات کے باعث ملیریا سے ہونے والی اموات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ پیٹر سینڈز کے مطابق گزشتہ سال کے سیلاب کے بعد پاکستان میں ملیریا کے انفیکشن کے کیسز 4 گنا بڑھ کر 16 لاکھ تک پہنچ گئے ہیں۔

پیٹر سینڈز کے مطابق ملاوی میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے ملیریا کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔پیٹر سینڈز کا کہنا ہے کہ ملیریا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو ختم کرنے کے لیے ابھی بھی کام کی ضرورت ہے، پاکستان اور ملاوی میں بارشوں کے بعد بننے والے تالاب ملیریا کے مچھروں کی افزائش کے لیے مثالی جگہ بن گئے ہیں۔ 25 اپریل کو دنیا بھر میں ملیریا کا عالمی دن منایا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca