ایس ای سی پی کا نیا کارپوریٹ رجسٹری ای فائلز سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے حکام کے مطابق نئی ڈیجیٹل کارپوریٹ رجسٹری ایس ای سی پی کے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پروگرام کا حصہ ہے جس کے تحت کمیشن کے تمام ریگولیٹری عمل کو اول سے آخر تک ڈیجیٹل کیا جا رہا ہے۔ جدید کارپوریٹ رجسٹری ای فائلز کا ایک سادہ انٹرفیس ہے اور اس میں کئی جدید خصوصیات شامل ہیں۔”ای فائلز” پورٹل اپنے صارفین کو کمپنی کی رجسٹریشن یا دیگر ریگولیٹری فائلنگ کے لیے مرحلہ وار رہنمائی بھی فراہم کرتا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔