اسلام آباد،پنجاب اور بلوچستان میں دفعہ144 نافذ،جلسے جلوسوں پر پابندی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)ضلعی انتظامیہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں ممکنہ سیاسی سرگرمیوں کے پیش نظر دفعہ 144 پہلے سے نافذ ہے۔اس قانون کے تحت شہر میں ہر قسم کے اجتماعات اور سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

ادھر امن و امان برقرار رکھنے کے پیش نظر صوبہ پنجاب اور بلوچستان میں 8 فروری کو دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کے بعد دونوں صوبوں میں کسی بھی طرح کے دھرنے، جلسےاور جلوسوں پر پابندی عائد ہوگی ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق کسی بھی غیر قانونی اجتماع یا سرگرمی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔. انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی میں حصہ لینے سے گریز کریں اور قانون کی تعمیل کو یقینی بنائیں۔.
اسلام آباد میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے یہ اقدامات کیے جا رہے ہیں اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی پر کسی کو رعایت نہیں دی جائے گی شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے غیر قانونی اجتماعات سے دور رہیں۔.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا