167
یہ بھی پڑھیں
چین کا وہ منصوبہ جو دنیا کو دنگ کر دیگا
ایہانگ کی EH216-S ہوائی ٹیکسیاں الیکٹرک ٹیک آف اور لینڈنگ (eVTOL) چھوٹے طیارے ہیں جو دو مسافر یا 600 پاؤنڈ سامان لے جا سکتے ہیں۔ وہ 16 برقی روٹرز سے چلتے ہیں اور 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اور 18 میل تک کی دوری پر پرواز کر سکتے ہیں۔ہوائی ٹیکسیوں کو ایک مرکزی کمانڈ اور کنٹرول سینٹر کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے جو پرواز کی صورتحال، راستوں اور موسمی حالات پر نظر رکھتا ہے۔مسافر اندر بیٹھ کر ٹچ اسکرین پر اپنی منزل کا انتخاب کر سکتے ہیں اور ہوائی جہاز کو پائلٹ کرنے کی فکر کیے بغیر سواری سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔