111
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یتزاک برک نے اسرائیلی اخبار میں لکھے گئے اپنے مضمون میں کہا کہ اسرائیل علاقائی جنگ کے لیے تیار نہیں، غزہ اور لبنان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ جلد یا بدیر ہمارے سامنے آئے گا۔سابق اسرائیلی فوجی کمانڈر کا کہنا تھا کہ آپ عوام سے زیادہ دیر تک جھوٹ نہیں بول سکتے، اسرائیل خطے میں کسی بڑی جنگ کے لیے تیار نہیں، ایسی جنگ غزہ میں جاری جنگ سے کئی گنا زیادہ مشکل اور سخت ہوگی۔Yitzhak Burke نے کہا کہ اگر ہم کچھ یرغمالیوں کو زندہ واپس نہ لا سکے تو یہ جنگ اسرائیلی تاریخ کی سب سے ناکام جنگ کے طور پر لوگوں کے ذہنوں میں نقش رہے گی۔