مظفرآبا د اور گرد ونواح میں شدید زلزلہ ، لو گ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سےباہر نکل آئے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) مظفرآباد شہر اور گردونواح میں 7 منٹ میں 2 زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔آزاد کشمیر، ہٹیاں بالا،  چناری اور چکوٹھی سمیت وادی جہلم میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ہٹیاں بالا میں زلزلے نے سوئے ہوئے لوگوں کو جگا دیا، خوف کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔مظفرآباد میں زلزلے کا پہلا جھٹکا صبح 6 بجکر 16 منٹ پر اور دوسرا جھٹکا صبح 6 بجکر 23 منٹ پر محسوس کیا گیا۔زلزلے کے باعث مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بھی کچھ دیر کے لیے معطل کردی گئی۔وادی لیپا، وادی جہلم، باغ، پونچھ اور حویلیاں اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جائیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca