پنجاب میں شدید سردی ، پہلی کلاس تک کے بچوں کو ایک ہفتہ کی مزید چھٹیاں

نوٹیفکیشن کے مطابق طلباء، اساتذہ اور دیگر کلاسوں کے ملازمین کو ماسک اور گرم کپڑے پہننے چاہئیں اور بیمار بچہ اس وقت تک اسکول نہیں آئے گا جب تک کہ وہ مکمل طور پر صحت مند نہ ہو۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یونیفارم کے علاوہ کوئی بھی گرم لباس پہننے کی اجازت ہوگی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسمبلی اور تمام آؤٹ ڈور سرگرمیاں 31 جنوری تک بند رہیں گی، 19 جنوری تک کوئی امتحان نہیں لیا جائے گا۔دوسری جانب نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی کے مطابق ہر 10 میں سے 8 بچے نمونیا میں مبتلا ہیں، انہوں نے اسکولوں میں بچوں کی صبح کی اسمبلی کو ختم کرنے کی بھی ہدایت کی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈا، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف

    اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​

    بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفید معلومات فراہم کرتی اور اردو کمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈا، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا