نااہل ٹولےنےعوام کو مہنگائی کے بوجھ تلےدبادیا ہے ، شاہ محمود قریشی

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے اضافہ کر کے امپورٹڈحکومت نے عوام کو مزید مہنگائی کے بوجھ تلے دبا دیا ہے۔

پٹرول مہنگا نہ کرتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا، وفاقی وزرا

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپریل 2022 سے عوام مسلسل مہنگائی کے عذاب میں مبتلا ہیں، سفید پوش لوگوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نااہل امپورٹڈ حکمرانوں کے اس ٹولے کا اقتدار میں آنے کا واحد مقصد اپنے کرپشن کیسز کو ختم کرنا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com