68
نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ محمود قریشی 9 مئی کو جی ایچ کیو گیٹ اٹیک کیس میں ملوث ہیں اور ان کی رہائی سے امن و امان کی صورتحال مزید خراب ہونے کا امکان ہے
ایس ایچ او صدر بیرونی کی رپورٹ پر سی پی او نے 45 دن کی حراست کا مشورہ دیا اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے بھی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رپورٹ سے اتفاق کیا
شاہ محمود قریشی کو اپیل کا حق دیتے ہوئے 15 دن تک حراست میں رکھا گیا ہے