شاہ محمود قریشی کو  30 روز کے لیے نظر بند کر دیا گیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )جیل بھرو میں گرفتار تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 30 روز کے لیے نظر بند کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کی سفارش پر محکمہ داخلہ پنجاب نے نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، شاہ محمود قریشی کو 3 ایم پی او کے تحت ایک ماہ کے لیے اٹک جیل میں نظر بند کر دیا گیا، تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اٹک جیل بھیج دیا گیا

واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز پہلی گرفتاری کرکے جیل بھرو تحریک کا آغاز کیا تھا ان کا کہنا تھا  کہ  یہ تحریک لاقانونیت کے خاتمے اور دس ماہ کی تباہی کے حساب کتاب تک جاری رہے گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا