شاہ محمود، زین قریشی اورمہربانوکےکاغذات پر دفتری اعتراض ختم

رجسٹرار جوڈیشل نے 7 اپیلوں پر اعتراض کیا تھا اور انہیں سینئر جج کے پاس بھیجا تھا، شاہ محمود قریشی کی اپیل این اے 150، 151 اور پی پی 218 پر اعتراض کیا گیا تھا، زین قریشی کی این اے 151, پی پی 218 پر اعتراض کیا گیا. جبکہ مہر بانو قریشی کی این اے 151 اور پی پی 218 کی اپیلوں پر اعتراض تھا.
جوڈیشل آفس نے ریٹرننگ افسران کے کاغذات نامزدگی کو مسترد کرنے کے حکم پر دستخط نہ کرنے پر اعتراض کیا تھا.
آر اوز نے شاہ محمود قریشی، زین اور مہربانو قریشی کے حلف ناموں اور شاہ محمود قریشی کے اصل دستخط کی بنیاد پر کاغذات کو مسترد کر دیا تھا.
اپیلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے اپیل پر ریٹرننگ افسران کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com