شاہ رخ خان کی نئی میگا فلم ڈنکی کانیا گاناریلیز کردیا گیا

ڈنکی کا نیا گانا معروف گلوکارہ سونم نگم نے گایا ہے جو اس سے قبل کنگ خان کے ساتھ بالی ووڈ انڈسٹری کو کئی سپر ہٹ گانے دے چکی ہیں۔

یہ گانا لیجنڈری موسیقار پرتھم نے ترتیب دیا ہے اور اس میں چار دوستوں کی اپنے وطن سے جذباتی لگاؤ ​​کو دکھایا گیا ہے جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں۔

‘ڈنکی محبت اور دوستی کی کہانی ہے جسے جذباتی کہانی اور مزاحیہ مناظر کے ساتھ ناظرین کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ تاپسی پنو، بومن ایرانی، وکی کوشل، وکرم کوچر اور انیل گروور شامل ہیں۔

یہ فلم ایک کامیڈی ڈرامہ ہے جو غیر قانونی طور پر بیرون ملک سفر کرنے والے لوگوں کے مسائل پر مبنی ہے اور اسے 21 دسمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کیا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com