دہشت گردوں کے لیے زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائیں گے ، شہباز شریف

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست رٹ کو چیلنج کرنے والے دہشت گردوں کے لیے زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائے گی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی نے گھنٹوں غور و خوض کے بعد اہم فیصلے کیے، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں دو اہم فیصلے بھی کیے گئے۔

 

شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست رٹ کو چیلنج کرنے والے دہشت گردوں کے لیے زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائے گی، ملک میں امن و امان کے قیام پر کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ اقتصادی روڈ میپ سے معیشت کی بحالی کے ساتھ ساتھ عوام کو ریلیف ملے گا۔

سلامتی کمیٹی اجلاس ، معیشت پر ابہام پھیلانے والوں سے سختی سے نمٹنے پر اتفاق

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com