پیپلز پارٹی کا بجٹ پراختلاف،شہباز شریف آج اہم اجلاس میں اتحادیوں کو منائیں گے 

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)حکومتی اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ پر اختلافات کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہوگا۔

اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور دونوں جماعتوں کے وزرا اور مالیاتی امور کے ماہرین شرکت کریں گے۔

یاد رہے کہ بلاول بھٹو نے سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم سے بجٹ میں وعدے پورے نہ کرنے کی شکایت کی تھی اور خبردار کیا تھا کہ اگر بجٹ کے لیے رقم نہ ملی تو پیپلز پارٹی بجٹ منظور نہیں ہونے دے گی۔

بلاول بھٹو کے بیان پر مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ نیا محاذ کھولنے سے گریز کیا جائے، کابینہ میں بات کریں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈا، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف

    اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​

    بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفید معلومات فراہم کرتی اور اردو کمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈا، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا