سیکورٹی فورسز کا امن قائم کرنے کا عزم لائق تحسین ہے،شہباز شریف

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز کا ملک میں امن قائم کرنے کا ثابت قدم عزم قابل ستائش ہے.
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تیراہ، ضلع خیبر اور لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے لیے پاکستانی فوج کے افسران اور جوانوں کی تعریف کی ہے.
انہوں نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خطرناک اور انتہائی مطلوب دہشت گردوں سمیت 9 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جس پر پوری قوم کو اپنے جوانوں پر فخر ہے.
شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز کا ملک میں امن قائم کرنے کا غیر متزلزل عزم قابل تعریف ہے.

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca