شاہین شاہ آفریدی پولیس میں بھرتی ہوگئے ؟؟؟؟

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )شاہین شاہ آفریدی پولیس میں بھرتی ہوگئے ؟؟؟؟ قومی کرکٹر نے پولیس کی وردی پہنی اور اس کی وجہ بھی بتا دی کہ وہ خیبرپختونخوا پولیس کے خیر سگالی سفیر بن گئے ہیں۔

خیبرپختونخوا پولیس نے قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے اعزاز میں پشاور میں تقریب کا انعقاد کیا جس میں آئی جی خیبرپختونخوا معظم جہاں انصاری اور دیگر پولیس حکام نے شرکت کی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ کے پی پولیس کے لیے خیر سگالی سفیر بننا اعزاز کی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں کے پی پولیس کو سلام پیش کرتا ہوں، ان کی قربانیاں سب کے سامنے ہیں، میرے والد نے پولیس کی نمائندگی کی ہے اور میرا بھائی اب بھی پولیس میں ہے، پولیس کی ڈیوٹی بہت مشکل ہے۔

قومی کرکٹر نے کہا کہ فخر زمان سمیت تقریب میں موجود تمام کرکٹرز کے پی پولیس اور فورسز کے سا تھ ہیں۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca