194
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )شاہین شاہ آفریدی جو گھٹنے کی انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف اگلے ماہ ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے پہلے ہی شکوک ہیں نے اتوار کو اپینڈکس کا آپریشن کرایا۔
22 سالہ بائیں ہاتھ کے کھلاڑی نے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کو آپریشن کے بارے میں اپ ڈیٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ صحت یاب ہو رہے ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ الحمدللہ بہتر محسوس کررہا ہوں
اپنے مداحوں سے درخواست کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
انہوں نے ہسپتال کے بستر سے اپنی ایک تصویر بھی ٹویٹ کی ہے۔