230
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ میں کبھی نہیں چاہتا تھا کہ شاہین ٹیم کی کپتانی کریں لیکن ان میں کپتانی کی صلاحیت موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں بابر اعظم کا بہت بڑا فین ہوں لیکن وہ اس ورلڈ کپ میں اپنی کارکردگی نہیں دکھا رہے، ویرات کوہلی کی طرح بابر کو بھی ٹاپ لیگ کے ٹاپ کھلاڑیوں میں دیکھا جانا چاہیے۔