125
شاہد خاقان عباسی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میرا لیڈر نواز شریف ہے، شہباز شریف اور مریم نواز نہیں ان کا کہنا تھا کہ ایک سیاسی جماعت کی جگہ موجود ہے لیکن وہ بعد کی بات ہے۔
سابق وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد ہمیں حکومت نہیں بنانا چاہیے تھی۔
سب جانتے ہیں کہ عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ پاکستانی سیاست پر اثرانداز ہوتے ہیں ،شاہد خاقان عباسی
ہم نے حکومت بنا کرغلطی کی ان کا کہنا تھا کہ میں نے آئندہ الیکشن نہیں لڑنا میرے لیڈر نواز شریف ہیں اور رہیں گے میرے لیڈر مریم نواز اور شہبازشریف نہیں ہیں ،ان کا کہنا تھا کہ مجھے استقبال کے لئے کوئی دعوت نہیں ملی،ان کا کہنا تھا کہ میں آئندہ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرتا ہوں ۔